اسلام آباد( اباسین خبر)وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت دہشت گردی کے خلاف حکومتی مو قف پر اہم اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعظم ہائوس میں ہونے والے اجلاس میں عسکری و سول قیادت کے علاوہ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر …
خیبر پختونخوا
پشاور( اباسین خبر)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 خوارج دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی جس کے دوران پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ اس …
بلوچستان
کوئٹہ ( اباسین خبر)بلوچستان کے صوبائی وزرا اور ترجمان صوبائی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک دشمن عناصر کی منظم سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے واقعات سے سختی سے نمٹا جائے گا اور پاکستان …
پاکستان
اسلام آباد ( اباسین خبر)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں …
بین الااقوامی خبریں
ریاض ( مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے آخری جمعے کے خطبے میں امام اور خطیب مسجد الحرام شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے تقوی اختیار کرنے اور تزکیہ نفس کی اہمیت پر زور دیا۔عرب میڈیا کے مطابق، شیخ ڈاکٹر یاسر بن راشد الدوسری نے اپنے خطبے میں کہا کہ روزہ …
کھیل
کراچی ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ون ڈے ٹیم ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بہتر ہے اور اس کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے گی۔ عاقب جاوید نے کہا کہ ٹیم میں شامل …
سائنس و ٹیکنالوجی
نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایک سال سے زیادہ انتظار کے بعد، آسمان پر تین ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود بلیز اسٹار کا نظارہ ممکن ہونے جا رہا ہے۔ یہ ستاروی نظام ہر 80 سال میں ایک بار نووا کی صورت میں اتنا روشن ہو جاتا ہے کہ اسے برہنہ …
صحت و تعلیم
اسلام آباد( ہیلتھ ڈیسک)نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق، ملک بھر میں پولیو سے بچا کے لیے 145 خصوصی عید ویکسینیشن اسٹالز قائم کیے گئے ہیں۔ یہ اسٹالز 25 مارچ سے 3 اپریل تک فعال رہیں گے اور بڑے شاپنگ مالز اور تفریحی مقامات پر لگائے …
معیشت
کراچی ( کامرس ڈیسک)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 3074 ڈالر کی نئی …
انٹرٹینمنٹ
ماحولیاتی تبدیلی
نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ دہائیوں کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں نے دنیا بھر میں لاکھوں اموات اور کھربوں ڈالرز کا نقصان کیا۔ 1970 سے 2021 تک موسمیاتی آفات سے دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد …