125
پولیس ایمرجنسی لائن 15 پر جھوٹی و بوگس کال کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق اے ایس ا?ئی سجاد اختر نے کاروائی کرتیہوئے شاہ پروین کے خلاف 15 پر جھوٹی اور بے بنیاد کال کرکے کسی شخص کے ہراساں کرنے کی اطلاع دے کر پولیس کا وقت ضائع کیا جس کے خلاف 29 ٹیلی گرام ایکٹ کے تحت تھانہ صدرکمالیہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا