سول کورٹ کے جج رانا سہیل ریا ض نے سائل کوحکم امتناعی جاری کر تے ہوئے ملزمان کو جائیداد مزکورہ کی فروخت سے روک دیا اورمحکمہ مال سے مذکورہ جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا۔زرائع سرگودہا کے شہری محمد آصف حنیف نے سول کورٹ کو بتایا6 سال قبل17 اپریل 2018 کو چک45 شمالی میں واقع موبائل ٹاور میں ملزمان ذیشان منظور اور اس کے والد منظور احمد سے دوکان مالیتی 45 لاکھ 20 ہزار خرید کر کے سودا کا 15 لا کھ روپے بعیانہ دیا مگر ملزمان باپ بیٹا دوکان کی منتقلی میں نہ صرف ٹا ل مٹول سے کام لے رہے بلکہ دھمکیاں دے رہے ہیں جس پرفاضل عدالت کے جج رانا سہیل ر یاض نے سائل کو سٹے آڈر جاری کرتے ہوئے ملزمان کو متعلقہ جائیداد کی فروخت سے روک دیا اور فریقین کے ساتھ محکمہ مال سے جائیداد کا ریکارڈ طلب کر لیا اور مذید سماعت 29 جولائی تک ملتوی کر دی
سرگودہا،سول کورٹ کے جج نے سائل کوحکم امتناعی جاری کر تے ہوئے ملزمان کو جائیداد مزکورہ کی فروخت سے روک دیا
97