5
لاہور( اباسین خبر)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں اپنے عہدے سے ریٹائر ہو گئے۔ ان کے اعزاز میں لاہور ہائی کورٹ میں ایک رسمی الواداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں چیف جسٹس ہائی کورٹ عالیہ نیلم بھی شریک ہوئیں۔