9
پشاور ( ایجو کیشن ڈیسک)پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختون خوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی نے کہا کہ وزیرِ اعلی علی امین گنڈاپور نے اس فیصلے کی توثیق کی ہے اور جلد اس پر کام شروع کر دیا جائے گا۔