4
آکلینڈ( سپورٹس ڈیسک)جاپان کی مشہور ٹینس سٹار نامی اوساکا نے ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رانڈ میں جگہ بنائی۔27 سالہ جاپانی کھلاڑی نامی اوساکا نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہونے والے اے ایس بی کلاسک کے کوارٹر فائنل میں امریکہ کی ہیلی بپٹسٹ کو شکست دی۔یہ سخت مقابلہ 7-6(7-2)، 1-6، اور 2-6 کے اسکور سے ختم ہوا، جس کے بعد اوساکا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔