8
کراچی ( کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج 28 مارچ جمعة الوداع کے موقع پر بند رہے گا۔ اس کے علاوہ، عید تعطیلات کے دوران بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج بند رہے گا۔ حکومت نے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔