6
کراچی ( کامرس ڈیسک)آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 280 روپے 42 پیسے کا تھا۔

© 2024 . اباسین خبر ۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں.