8
کراچی ( کامرس ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 18 ہزار روپے کا ہوگیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 72 ہزار 633 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھا 9 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 22 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا ہے۔