26
اسلام آباد( اباسین خبر)سپریم کورٹ نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد کر دی۔سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کر رہے تھے۔ بنچ نے درخواست گزار محمود اختر نقوی کی طرف سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اسے عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دیا۔