لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا اسمارٹ فون گلیکسی اے 56 ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں اپنی ٹاپ پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست میں متعدد نئی انٹریز بھی دیکھنے کو ملی ہیں۔گذشتہ ہفتے ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست درج ذیل رہی:سام سنگ گلیکسی اے 56انفنکس نوٹ 50 پرو + (نئی انٹری)شیامی 15 الٹرا ہواوے پورا ایکس (نئی انٹری)سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹراگوگل پکسل 9 اے (نئی انٹری)شیامی پوکو ایف 7 الٹرا (نئی انٹری)سام سنگ گلیکسی اے 36شیامی پوکو ایکس 7 پروسام سنگ گلیکسی اے 55ریئل می پی الٹرا (نئی انٹری)اس فہرست میں سام سنگ گلیکسی اے 56 نے اپنی برتری برقرار رکھی، جب کہ انفنکس نوٹ 50 پرو +، شیامی 15 الٹرا ہواوے پورا ایکس، گوگل پکسل 9 اے، شیامی پوکو ایف 7 الٹرا اور ریئل می پی الٹرا جیسے نئے ماڈلز نے اس ہفتے کی فہرست میں جگہ بنائی ہے۔
سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹاپ پوزیشن برقرار، نئی انٹریز کی بھرمار
7