7
اسلام آباد( اباسین خبر)کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ مستند ڈیٹا کی دستیابی سے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں مدد مل سکتی ہے