3
ریا ض ( مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کے چاند کی رویت کے حوالے سے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 28 فروری کی شام کو چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ اس بیان میں کہا گیا کہ اگر چاند نظر آ جائے تو عوام قریبی سرکاری عدلیہ یا رویت کمیٹی کو اطلاع دیں۔