10
لاہور( اباسین خبر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے نوشہرو فیروز اور اٹک میں ہونے والے حادثات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں حادثات میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔واضح رہے کہ نوشہرو فیروز میں ٹریلر اور وین کے تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔