5
کراچی ( شوبز ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی سرمائی آنکھوں والی بیٹی کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھایا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کیں۔ان تصاویر میں ارمینہ خان نے اپنی ننھی بیٹی آہمیہلی آئیلہ رضا خان اور شوہر فیصل خان کے ساتھ خوشگوار لمحے گزارے۔