5
سکھر( اباسین خبر)جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔سکھر کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج عبدالرحمن قاضی نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے تمام 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی۔ملزمان کو قتل اور دہشت گردی کے الزام میں عمر قید جبکہ اسلحہ کے الزام میں 7،7 سال قید کی سزا بھی دی گئی ہے۔