35
کوئٹہ( مانیٹر نگ ڈیسک)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق خاران کی رہائشی دو سالہ بچی میں پو لیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کے 8 ماہ میں رپورٹ ہونے والا یہ 12 واں کیس ہے۔