لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان شاہینز کے تین سکواڈز کا اعلان کیا ہے جو 19 فروری سے 9 مارچ تک ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے وارم اپ میچز میں حصہ لیں گے۔پاکستان شاہینز سکواڈز:بمقابلہ افغانستان، قذافی سٹیڈیم لاہور (14 فروری):شاداب خان (کپتان)عبدالفصیحعرفات منہاسحسین طلعتعرفان خان نیازیجہانداد خانکاشف علیمحسن ریاضمحمد عباس آفریدیمحمد اخلاقمحمد عامر خانمحمد عمران رندھاوابمقابلہ جنوبی افریقہ، نیشنل سٹیڈیم کراچی (17 فروری):محمد ہریرہ (کپتان)عماد بٹفیصل اکرمغازی غوریحسن نوازامام الحقخرم شہزادمعاذ صداقتمہران ممتازنیاز خانقاسم اکرمسعد خانبمقابلہ بنگلہ دیش، آئی سی سی اکیڈمی دبئی (17 فروری):محمد حارث (کپتان)عامر جمالعبدالصمدعلی رضااذان اویسمحمد موسیمحمد وسیم جونیئرمبصر خانعمیر یوسفصاحبزادہ فرحانسفیان مقیماسامہ میریہ سکواڈز پاکستان کے وارم اپ میچز میں حصہ لیں گے، جس میں شاداب خان، محمد ہریرہ، اور محمد حارث کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔
چیمپئنز ٹرافی: وارم اپ میچز کیلئے پاکستان شاہینز کے سکواڈز کا اعلان
9
پچھلی پوسٹ