4
نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فلسطینیوں کی اسرائیل کے ہاتھوں نسل کشی کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کے لیے قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ناروے کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے حق میں 137 ووٹ پڑے، جبکہ امریکا، اسرائیل اور 10 دیگر ممالک نے اس کی مخالفت کی۔ 22 ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں شرکت سے گریز کیا۔قرارداد میں فلسطینیوں کے شہری حقوق کو اسرائیلی یلغار سے محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔