5
پشاور( اباسین خبر)مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کرم میں بنکرز اور اسلحے کے خاتمے کے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں ہے۔بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کرم کے معاملے پر اہم فیصلے متوقع ہیں، جس میں اپیکس کمیٹی کو اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔