14
کوئٹہ ( اباسین خبر)بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کو 30 دسمبر تک موخر کر دیا گیا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے مطابق، انسداد پولیو مہم اب 30 دسمبر سے شروع ہوگی۔ مہم کو اندرون بلوچستان ضلعی سطح پر تیاریوں کی وجہ سے موخر کیا گیا ہے۔ یہ انسداد پولیو مہم دوسری مرتبہ موخر کی گئی ہے۔