29
کراچی ( کامرس ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد ڈالر کا بھا 278 روپے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 4 پیسے تھی۔