51
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی رابطہ محکمہ کے ترجمان حو چاو مینگ نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ، چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ حو نینگ جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کے طور پر 25 سے 26 جولائی تک سی پی سی کے وفد کی قیادت کرتے ہوئے ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری نگوین فو ٹرونگ کی وفات پر تعزیتی سرگرمیوں میں شرکت کریں گے