کراچی (ہیلتھ ڈیسک)روزے کے دوران جسم میں پانی کی کمی اور کمزوری آنا ایک عام مسئلہ ہے، خاص طور پر گرمیوں میں جب پسینہ زیادہ بہتا ہے اور نمکیات میں کمی واقع ہوتی ہے۔ اس کا اثر جسم کے توازن پر پڑتا ہے، جس سے بیماریوں کا سامنا بھی ہو سکتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق خواتین کے جسم میں پانی کی مقدار 38 سے 45 لیٹر اور مردوں میں 42 سے 48 لیٹر تک ہوتی ہے۔ اگر یہ مقدار کم ہو جائے تو جسم کا توازن بگڑ سکتا ہے۔رمضان میں جسم کو ہائیڈریٹ رکھنا آسان نہیں، لیکن سحر اور افطار میں مناسب غذاں اور پانی کے استعمال سے اس مسئلے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔اب آئیے جانتے ہیں کہ کون سی غذائیں، مشروبات اور طریقے ہیں جن سے جسم میں پانی کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔
روزے کے باعث جسم میں ہونے والی پانی کی کمی کیسے دور کریں؟
1