1
کراچی( کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس 700 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 062 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 112,800 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔