5
ہرنائی ( اباسین خبر)ڈپٹی کمشنر ہرنائی حضرت ولی کاکڑ نے بتایا کہ جانبحق اور زخمی ہونے والے افراد کوئلہ کانوں میں مزدوری کر رہے تھے۔ دھماکے میں پک اپ گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو بی ایچ یو شاہرگ منتقل کیا جا رہا ہے۔