2
پشاور( ایجو کیشن ڈیسک)خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ سکولز، کالجز اور جامعات میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔یاد رہے کہ تعطیلات یکم دسمبر تک دی گئی تھیں، مگر سردی کی شدت کے باعث چھٹیوں میں توسیع کر دی گئی تھی۔