6
پشاور( اباسین خبر)مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی وزیرِ خزانہ کو ترقیاتی فنڈز کے لیے خط لکھا ہے۔خط کے متن کے مطابق، اے آئی پی پروگرام کے تحت دوسرے کوارٹر کے 8.46 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز جلد جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔مزمل اسلم نے اپنے خط میں کہا کہ وفاقی حکومت نے رواں سال کے لیے اے آئی پی کے تحت ضم اضلاع کو 42.315 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں۔