6
اسلام آباد( اباسین خبر)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سنگل اور ڈویژن بنچ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔یاد رہے کہ اس لسٹ میں ڈی چوک احتجاج سے متعلق تاجروں کی حکومت اور انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت بھی شامل تھی۔