10
غزہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ کے نصیرات کیمپ پر بمباری کے دوران قطری چینل الجزیرہ کے کیمرہ مین احمد اللوح شہید ہوگئے۔ غزہ میڈیا دفتر کے مطابق، اسرائیلی حملوں میں اب تک غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 196 ہو چکی ہے۔غزہ حکام نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ فلسطین میں صحافیوں کے قتل عام کو روکنے کے لیے اسرائیل پر دبا ڈالا جائے۔