11
کراچی( کامرس ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی (شرح سود) کا اعلان کل کیا جائے گا۔مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 16 دسمبر (پیر) کو ہوگا، جس میں شرح سود کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی متوقع ہے۔