14
لاہور( اباسین خبر)پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔قائم مقام سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پنجاب اسمبلی کا 19 واں اجلاس 16 دسمبر 2024 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہونے کا اعلان کیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔