20
پارا چنار( اباسین خبر)پارا چنار میں فریقین کے درمیان 7 روز کے لیے سیز فائر پر اتفاق ہو گیا۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم ایجنسی سے واپس پشاور پہنچ گیا۔ جرگے نے قبائلی مشران سے ملاقات کی اور تنازع کے حل کے لیے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔یہ جرگہ گزشتہ روز بھی قبائلی عمائدین سے ملاقات کر چکا تھا۔