25
لاہور( اباسین خبر)پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں شروع ہوں گی۔سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا کہ موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025 تک ہوں گی، جس کے دوران سکولوں میں 20 دن کی تعطیلات ہوں گی۔