17
کراچی( اباسین خبر)میجر جنرل محمد شمریز نے پاکستان رینجرز (سندھ) کے نئے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔رینجرز سندھ کے ترجمان کے مطابق، رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں میجر جنرل اظہر وقاص (ہلال امتیاز ملٹری) نے رینجرز سندھ کی کمان میجر جنرل محمد شمریز کے حوالے کی۔