66
کراچی( اباسین خبر) معروف شاعر اجمل سراج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔اہلخانہ کی جانب سے شاعر اجمل سراج کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کا انتقال نجی اسپتال میں ہوا۔اہلخانہ کیمطابق 56 برس کے اجمل سراج پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔