پریشے عدنان کے لباس پر سوال، نادیہ خان کی حمایت میں صارفین سامنے آگئے

پریشے عدنان کے لباس پر سوال، نادیہ خان کی حمایت میں صارفین سامنے آگئے

Sep 30, 2026|ویب ڈیسک

کراچی( شو بز ڈیسک) پریشے عدنان کے لباس سے متعلق نادیہ خان کے سوال پر ہونے والی تنقید کے بعد متعدد سوشل میڈیا صارفین میزبان کے دفاع میں آگئے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ نادیہ خان نے صرف لباس سے متعلق سوال کیا تھا، جس پر انہیں غیرضروری تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ بعض صارفین نے سوال کو درست قرار دیا جبکہ دیگر نے اختلاف کرتے ہوئے محتاط رویے پر زور دیا۔