میرا: فلم ناکام ہوسکتی ہے، عورت نہیں
Sep 30, 2026|ویب ڈیسک
کراچی( شو بز ڈیسک)اداکارہ میرا نے اپنی نئی فلم ’’سائیکو‘‘ کی کاروباری کارکردگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کامیابی یا ناکامی سے بڑھ کر انسان کا حوصلہ اور ثابت قدمی اہم ہیں۔ انہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں کہا کہ فلم کی کم کمائی کسی خاتون کی کامیابی کا پیمانہ نہیں ہوسکتی۔ میرا نے مشکل حالات اور ذاتی جدوجہد کے باوجود آگے بڑھنے کے عزم کا اظہار کیا۔