26 نومبر احتجاج کیس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر کے وارنٹ جاری

26 نومبر احتجاج کیس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر کے وارنٹ جاری

Sep 30, 2026|ویب ڈیسک

سلام آباد( اباسین خبر)26 نومبر احتجاج کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے چالان پیش نہ کیے جانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جلد جمع کرانے کی ہدایت کی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کردی، جبکہ مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج ہے۔