محمود اچکزئی کی جماعت کیخلاف 2 مقدمات، الیکشن کمیشن میں سماعت مقرر

محمود اچکزئی کی جماعت کیخلاف 2 مقدمات، الیکشن کمیشن میں سماعت مقرر

Sep 30, 2026|ویب ڈیسک

اسلام آباد( اباسین خبر)الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت 6 اکتوبر کو مقرر کردی۔ پارٹی آئین میں تبدیلی اور انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق دونوں معاملات پر الیکشن کمیشن نے فریقین کو طلب کرتے ہوئے جماعت کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔