سمے رائنا کی مداح سے دلچسپ گفتگو، موقع پر قہقہے گونج اٹھے

سمے رائنا کی مداح سے دلچسپ گفتگو، موقع پر قہقہے گونج اٹھے

Sep 30, 2026|ویب ڈیسک

ممبئی( شو بز ڈیسک) بھارتی کامیڈین سمے رائنا کے ایک مداح کے ساتھ خوشگوار نوک جھونک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر بنواتے وقت مداح کے سنجیدہ انداز پر سمے رائنا نے مزاحیہ جملہ کسا، جس پر وہاں موجود فوٹوگرافرز ہنس پڑے۔ مداح نے بھی فوراً انداز بدلا اور مسکراتے ہوئے دوبارہ تصویر بنوائی۔