امریکا ایران مذاکرات پھر بے نتیجہ، کشیدگی اور جنگ کا خدشہ بڑھ گیامختصر خبر

امریکا ایران مذاکرات پھر بے نتیجہ، کشیدگی اور جنگ کا خدشہ بڑھ گیامختصر خبر

Sep 30, 2026|ویب ڈیسک

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر کسی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے۔ امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق مذاکرات سے واقف ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ نہیں۔ قطری ثالث کی جانب سے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور جوہری پروگرام سے متعلق رعایتوں پر مبنی دو صفحات کی تجویز بھی زیرِ غور آئی، تاہم پیشرفت نہ ہوسکی۔