سوسن سارینڈن اسرائیل مخالف احتجاج پر اقوام متحدہ کے باہر گرفتار

سوسن سارینڈن اسرائیل مخالف احتجاج پر اقوام متحدہ کے باہر گرفتار

Sep 25, 2026|ویب ڈیسک

نیویارک( شوبز ڈیسک) معروف امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔اداکارہ نے مطالبہ کیا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فراہم کی جانے والی فوجی معاونت فوری طور پر بند کی جائے۔دریں اثنا اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔