جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب شروع

جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب شروع

Sep 21, 2026|ویب ڈیسک

ناگویا( سپورٹس ڈیسک) جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا، جس میں 45 ممالک کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس شریک ہیں۔ایشین گیمز میں 43 کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں گے، پاکستان کی مردوں اور خواتین کی کرکٹ ٹیمیں بھی مختلف مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔قومی خواتین کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جبکہ جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔