مالاکنڈ کے تاجروں کا ٹیکسز کیخلاف احتجاج، 7 اکتوبر کو موٹروے بند کرنے کا اعلان
Oct 2, 2026|ویب ڈیسک
پشاور( اباسین خبر) حکومت کی جانب سے عائد کردہ ٹیکسز کے خلاف مالاکنڈ کے تاجروں نے احتجاجی تحریک مزید تیز کرتے ہوئے 7 اکتوبر کو چکدرہ کے مقام پر سوات موٹروے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس احتجاجی تحریک کو سیاسی جماعتوں اور مقامی قومی جرگوں کی بھرپور حمایت بھی حاصل ہو چکی ہے۔