عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

2 گھنٹے قبل
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔مارکیٹ رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل 111 ڈالر فی بیرل تک فروخت ہوا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی اور یو اے ای کا مربن خام تیل 108 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ماہرین کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی کشیدگی، سپلائی سے متعلق خدشات اور عالمی طلب میں اضافے کے باعث تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔