ارینا سبالینکا نے میلان فیشن شو میں ماڈلنگ کرلی
Sep 25, 2026|ویب ڈیسک
بیلاروس ( شوبز ڈیسک)بیلاروس سے تعلق رکھنے والی عالمی نمبر دو ٹینس کھلاڑی ارینا سبالینکا نے میلان میں فیشن میگزین کے خصوصی شو میں معروف برانڈ کے لیے ماڈلنگ کرکے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔ارینا سبالینکا اب تک چار گرینڈ سلیم ٹورنامنٹس اپنے نام کرچکی ہیں۔