4
صعدہ( مانیٹرنگ ڈیسک)یمن کے شہر صعدہ میں امریکی لڑاکا طیاروں کی فضائی بمباری میں 2 افراد شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے بتایا کہ امریکی حملوں میں 2 منزلہ رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔