6
لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی نیوزی لینڈ روانگی سے قبل 19 مارچ سے 23 مارچ تک لاہور میں ایل سی سی اے گرانڈ میں تربیت حاصل کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، اسکواڈ کی نیوزی لینڈ روانگی 25 مارچ کو شیڈول ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔