1
ذبئی ( سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی حالیہ تقریب تقسیم انعامات میں پاکستان کو نظرانداز کرنے کا واقعہ سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد سید، جو اسٹیڈیم میں موجود تھے، تقریب میں مدعو نہیں کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی حکام نے ہی انعامات کی تقریب میں مہمانوں کا انتخاب کیا تھا، حالانکہ ماضی میں ہمیشہ میزبان ملک کے نمائندے اس تقریب میں شامل ہوتے رہے ہیں۔